زمانی اختلاف
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - ایسا فرق جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گزرنے کے ساتھ پیدا ہو جانے والا اختلاف یا فرق۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - ایسا فرق جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گزرنے کے ساتھ پیدا ہو جانے والا اختلاف یا فرق۔